Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile
Innocent Doll

@dolly_raani

Never give up Because Great Things take time 👍💯

ID: 1747317341111881728

calendar_today16-01-2024 17:58:39

819 Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

ہر اک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری ❤️ ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیںگے

ہر اک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری ❤️
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیںگے
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے ❤️🌷🫅🌷❤️

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس دور جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے
                      ❤️🌷🫅🌷❤️
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی اثر رکھتی ہے یہ ڈھلتی ہوئی شام دیتی ہیں خوشیاں تو کہیں غم کا پیغام✨

بہت ہی اثر رکھتی ہے یہ ڈھلتی ہوئی شام
دیتی ہیں خوشیاں تو کہیں غم کا پیغام✨
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

Hello 👋 . . GOOD EVENING 🌆 یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا! 😢

Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

اڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمہ داریاں گھر کی دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا Good night 😴 Have a sweet dreams 💐

اڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمہ داریاں گھر کی
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا
Good night 😴 
Have a sweet dreams 💐
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

💐بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 💐 ✨شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ✨ اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں،مسکراہٹیں،محبتیں،ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب آپ کے لئے ۔جہاں بھی رہیں خوش رہیں مسکراتے رہیں💛

💐بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 💐
✨شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور 
نہایت رحم والا ہے ✨
اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں،مسکراہٹیں،محبتیں،ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب آپ کے لئے ۔جہاں بھی رہیں خوش رہیں مسکراتے رہیں💛
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ Assalamualaikum 🌹 have a good day filled with happy ending 🌻 InshaAllah ✨

Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum 🌹 Jumma Mubarak to all✨ اللہ تعالیٰ جمعہ مبارک کے صدقے آپ کی ہر مراد پوری کرے💛 آمین 🌹

Assalamualaikum 🌹 
Jumma Mubarak to all✨ 
اللہ تعالیٰ جمعہ مبارک کے صدقے آپ کی ہر مراد پوری کرے💛
آمین 🌹
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

کوئی بندوق ،کوئی تلوار،کوئی زبان سے لڑتا ہے کمال کا شخص ہے،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے ✨

کوئی بندوق ،کوئی تلوار،کوئی زبان سے لڑتا ہے
کمال کا شخص ہے،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے ✨
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

تیری سادگی،تیری عاجزی،تیری ہر ادا کمال ہے👍 مجھے فخر ، مجھے ناز ہے،میرا لیڈر بے مثال ہے✨

تیری سادگی،تیری عاجزی،تیری ہر ادا کمال ہے👍
مجھے فخر ، مجھے ناز ہے،میرا لیڈر بے مثال ہے✨
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم 💐 شام بخیر 🌄 صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے

اسلام وعلیکم 💐
شام بخیر 🌄 
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے 
زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے
Innocent Doll (@dolly_raani) 's Twitter Profile Photo

عزت ایک ایسا انمول موتی ہے جسے آپ دوسروں میں جتنا تقسیم کریں گے آپ کو اتنا ہی واپس ملے گا 👍

عزت ایک ایسا انمول موتی ہے 
جسے آپ دوسروں میں جتنا تقسیم کریں گے
آپ کو اتنا ہی واپس ملے گا 👍