live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile
live4p1💎🦋💎

@injum81

#سوچ_کا_سفر🩵

خدا کرے یوں ہی سلامت رہیں 🩷
اک تم🦋
دوسرا مسکرانا تیرا 🦋🩵🦋

#انجم🩵

ID: 1020183205557743616

linkhttps://twitter.com/search/from:@injum81 calendar_today20-07-2018 05:46:45

623,623K Tweet

31,31K Followers

19,19K Following

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

پهولوں کو اکٹھا کیا جاتا ہے، گلدستہ بنانے کے لئیے یہ وہ حسیں تحفہ ہے جو، کانٹوں سے نہیں بنتا #سوچ_کا_سفر #انجم

پهولوں کو اکٹھا کیا جاتا ہے، گلدستہ بنانے کے لئیے 
 یہ وہ حسیں تحفہ ہے جو، کانٹوں سے نہیں بنتا

#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

روح من 🦋 میں نے تمھیں محسوس کیا ہے صبح کی ٹھنڈ میں اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں چائے کی خوشبو میں دوپہر کے سکون میں شام کی خاموشی میں رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ہر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں🩵 🩵🦋🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

روح من 🦋
میں نے تمھیں محسوس
کیا ہے
صبح کی ٹھنڈ میں
اُٹھتے ہی آجانے والے
خیال میں
چائے کی خوشبو
 میں
دوپہر کے سکون
 میں
شام کی خاموشی
 میں
رات کی بڑھتی ہوئی خنکی
 میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں
 میں
سوچوں کی ہر اک سوچ
 میں 
بےشمار  یادوں
  میں🩵

🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

جام ایسا تیری آنکـــــھوں سے عـــطا ہو جائے ہوش مـــــوجود رہـــــــے اور نشہ ہـــــو جائے اس طرح میری طـــــرف میرا مسیحا دیکھے درد دل ہــی میں رہـــــــے اور دوا ہــــو جائے معجـــزہ کاش دِکھا دیں یہ نـــگاہیں میری لفــظ خـاموش رہیں بات ادا ہو جائے,,,,,, #سوچ_کا_سفر #انجم

جام ایسا تیری آنکـــــھوں سے عـــطا ہو جائے
ہوش مـــــوجود رہـــــــے اور نشہ ہـــــو جائے

اس طرح میری طـــــرف میرا مسیحا دیکھے
درد دل ہــی میں رہـــــــے اور دوا ہــــو جائے

معجـــزہ کاش دِکھا دیں یہ نـــگاہیں میری
لفــظ خـاموش رہیں بات ادا  ہو جائے,,,,,, 

#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

وہ مراسلہ تم🦋 جب چاہو مجھے ارسال کر دینا۔۔!! 🦋🩵🦋 جس میں نفسیاتی کشمکش اور جھجھک سے بالا تر ہو کر محبت🩵 کا اظہار اپنے تخیلات تصورات اور اپنی وارفتگیاں بیان کر دینا اس کے آخر میں اپنے نام سے پہلے لکھنا: "فقط تمہاری"۔ 🦋🩵🦋 🌹💗🌹 #سوچ_کا_سفر #انجم

وہ مراسلہ
 تم🦋
 جب چاہو
مجھے ارسال
 کر دینا۔۔!!
🦋🩵🦋
جس میں
نفسیاتی کشمکش 
 اور جھجھک سے
 بالا تر ہو کر
محبت🩵
 کا اظہار

اپنے تخیلات
تصورات
اور
اپنی وارفتگیاں
 بیان کر دینا
اس کے آخر میں
 اپنے نام سے
 پہلے لکھنا:
"فقط تمہاری"۔
🦋🩵🦋
🌹💗🌹

#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

بھری زمیں سے تمھارا ہی انتخاب کیا,,,, 🦋 اور انتخاب بھی کیا خوب لاجواب کیا🩵 محبتوں میں روانی کو اک جہت بخشی🦋 اور ایک عشق تسلسل سے بے حساب کیا🩵 🩵🦋🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

بھری زمیں سے تمھارا ہی انتخاب کیا,,,, 🦋
اور انتخاب بھی کیا خوب لاجواب کیا🩵

            محبتوں میں روانی کو اک جہت بخشی🦋
          اور  ایک  عشق تسلسل سے بے حساب کیا🩵

🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

رقص کرتا رہے، بھرتا رہے خوشبو کا خمار🩵 میری خواہش کے جزیروں میں تبسم تیرا🦋 🩵🦋🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

رقص کرتا رہے، بھرتا رہے خوشبو کا خمار🩵
میری خواہش کے جزیروں میں تبسم تیرا🦋

🩵🦋🩵

#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

نِگِینِ خاتَم عِشق است گَوهَرِ دِل و نیست به غَیرِ حَرفِ وفا نَقشِ آن نِگِین ما را 🩵🦋🩵 میرے دِل کا گَوہَر عِشق کی ان٘گُوٹھی کا نگِینہ ہے، اور اُس نگِینے پر حَرفِ وفا کے بَجُز کُچھ مَنقُوش نہیں ہے #سوچ_کا_سفر #انجم

نِگِینِ خاتَم عِشق است گَوهَرِ دِل و نیست
به غَیرِ حَرفِ وفا نَقشِ آن نِگِین ما را

🩵🦋🩵

میرے دِل کا گَوہَر عِشق کی ان٘گُوٹھی کا نگِینہ ہے،
 اور اُس نگِینے پر حَرفِ وفا کے بَجُز کُچھ مَنقُوش نہیں ہے

#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ 🌾🌺🌾 ایمان بخیر زندگی 🌾🌺🌾 صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌾🌺🌾

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹💗🌹 صبح بخیر زندگی 🌹💗🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹💗🌹 اللہ اپنے محبوب بندے کو زیادہ آزمائشوں میں ڈال کر اس کا امتحان لیتا ہے یاد رکھیں ہر رات اپنے ساتھ سویرا لے کر آتی ہے۔ بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ 🩵🦋🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹💗🌹
صبح بخیر زندگی 🌹💗🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹💗🌹

اللہ اپنے محبوب بندے 
 کو زیادہ آزمائشوں
 میں ڈال کر
 اس کا امتحان لیتا ہے

 یاد رکھیں
 ہر رات اپنے ساتھ
 سویرا لے کر آتی ہے۔
بیشک ہر مشکل کے
 ساتھ آسانی ہے۔

🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

اگر شامِل نہ در پردہ کِسی کی آرزُو ہوتی🦋 تو پھر اے زندگی ظالم نہ میں ہوتا نہ تُو ہوتی،، #سوچ_کا_سفر #انجم

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

اگر حائِل نہ اُس رخ پر نقابِ رنگ و بُو ہوتی کِسے تابِ نظر رہتی مجالِ آرزُو ہوتی،،،، 🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

نہ اِک مرکز پہ رُک جاتی نہ یوں بے آبرُو ہوتی محبّت جُستجُو تھی جُستجُو ہی جُستجُو ہوتی 🩵🦋🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

تِرا مِلنا تو مُمکِن تھا مگر اے جانِ محبوُبی مِرے نزدیک توہینِ مزاجِ جُستجُو ہوتی،، 🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

نگاہِ شوق اُسے بھی ڈھال لیتی اپنے سانچے میں اگر اِک اور بھی دُنیا ورائے رنگ و بُو ہوتی🩵 جگر مُراد آبادی #سوچ_کا_سفر #انجم

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے 🩵🦋🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

ہماری ، بزم میں کچھ اسلئے باری نہیں آتی سخن تو خوب آتا ہے۔۔ اداکاری نہیں آتی،،،، #سوچ_کا_سفر #انجم

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں🩵 مگر محسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے🦋 🩵🦋🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں🩵
 مگر محسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے🦋

🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

اداس لہجہ تڑپتا دل نم آنکھ تیری یاد اور میں🦋 لاپتہ منزل انجان راستے تیرا انتظار اور میں🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

منزل بھی کھــــو چُـکے " ہمـــــــــسفر " بھـی نہـیں رہا کسی بھی " دُعـــا" میـں شــــــــــــاید اب اثـر نـہیں رہا جب سے ہوئی ہے دل کو خبر" وہ" بچھڑ رہا ہےمُجھ سے "لفظـوں ' کـو جـوڑنے کا تـب سے "ہُـــنر" بھی نہـیں رہا #سوچ_کا_سفر #انجم Mem👀nay_hon

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

ان سے ملتے ہوئے بھی خلیل محتاط رہا کر ذرا سی لغزش سے دوری درمیاں آ جائے گی #سوچ_کا_سفر #انجم