Qazi iqtedar (@qazisah61083772) 's Twitter Profile
Qazi iqtedar

@qazisah61083772

عاجزی اور انکساری کے لئے ضروری ہے کہ انسان اپنے اندر سے آنا کو ختم کریں

ID: 1663938183409848323

calendar_today31-05-2023 16:00:22

1,1K Tweet

360 Followers

841 Following

Imran Bilal (@mrimranpk) 's Twitter Profile Photo

میں عمران نیازی کو پھانسی دلاؤں گا یہ ایک فتنہ اور زانی ہے اس نے یوتھیوں کے ذہنوں کو خراب کیا ہوا۔۔۔ خاور مانیکا۔

Qazi iqtedar (@qazisah61083772) 's Twitter Profile Photo

مرد درویش اخلاص کا پیکر امیر ضلع جنوبی مولنا نور الحق صاحب گرمی کے ستائے ہوئے لوگوں کو اپنے مبارک ہاتھوں سے شربت پلا رہے ہیں

مرد درویش اخلاص کا پیکر امیر ضلع جنوبی مولنا نور الحق صاحب گرمی کے ستائے ہوئے لوگوں کو اپنے مبارک ہاتھوں سے شربت پلا رہے ہیں
M Abbas Dahelvi (@abbas_dahelvi) 's Twitter Profile Photo

چار گھنٹے مسلسل کیس کی سماعت ہوئی دلائل کی دنیا میں ایک بار پھر کفر ہارا اسلام جیتا فیصلہ محفوظ شاہین ختم نبوت حضرت مولانا الله وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ملتان پہنچ گئے ۔ کل مظفرگڑھ میں عوامی اسمبلی سے خطاب کریں گے، ان شاءاللہ

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ملتان پہنچ گئے ۔
کل مظفرگڑھ میں عوامی اسمبلی  سے خطاب کریں گے، ان شاءاللہ
Qazi iqtedar (@qazisah61083772) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں ایک کہاوت تھی کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے آج کل اس کا الٹ چل رہا ہے مادلين

ہمارے ہاں ایک کہاوت تھی کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے آج کل اس کا الٹ چل رہا ہے مادلين
Qazi iqtedar (@qazisah61083772) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ سے میرے بیٹے محمد ادریس خان نے قرآن کریم اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے مکمل کرلیا ہے اللّٰہ نیک اور صالح بنائے مادلين

ماشاءاللہ سے میرے بیٹے محمد ادریس خان نے قرآن کریم اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے مکمل کرلیا ہے اللّٰہ نیک اور صالح بنائے مادلين
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے رکن سازی کی افتتاحی تقریب سے مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب ، صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب خطاب کررہے ہیں ، اس موقع پر صوبائی ناظم انتخابات مولانا کمال الدین صاحب ، صوبائی جنرل سکریٹری مولانا سید محمود شاہ صاحب و دیگر بھی

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے رکن سازی کی افتتاحی تقریب سے مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب ، صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب خطاب کررہے ہیں ، اس موقع پر صوبائی ناظم انتخابات مولانا کمال الدین صاحب ، صوبائی جنرل سکریٹری مولانا سید محمود شاہ صاحب و دیگر بھی
Qazi iqtedar (@qazisah61083772) 's Twitter Profile Photo

رکن سازی کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے تمام ساتھی اپنے دوست و احباب اور رشتےداروں کی رکن سازی زہن سازی ضرور کریں

رکن سازی کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے تمام ساتھی اپنے دوست و احباب اور رشتےداروں کی رکن سازی زہن سازی ضرور کریں
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ جب الیکشن ہوتے ہیں تو خفیہ ادارے انتخابی عمل کو کنٹرول کر کے من پسند نتائج مرتب کرتے ہیں، ہم نے 2018ء اور 2024 کے انتخابات کو اسی بنیاد پر مسترد کیا ، عوامی تائید کے ساتھ اپنا مؤقف دنیا تک پہنچانے کے لئے چاروں صوبوں میں عوامی اسمبلیوں کا انعقاد کیا ، جس

sajjad ali (@sajjad_ali09) 's Twitter Profile Photo

ہر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات کو اہل حق جماعت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کی دعوت دل کھول کر دیں #JoinJUI

ہر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات کو اہل حق جماعت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کی دعوت دل کھول کر دیں
#JoinJUI
Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

چمن پاک افغان بارڈر کے صورتحال پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ کا درد دل

Qazi iqtedar (@qazisah61083772) 's Twitter Profile Photo

علماء دیوبند نے برصغیر پاک وہند میں ہمیشہ دین کی سربلندی کے لئے کام کیا ہے مادلين

Abdul Bari Kakar (@abdulbari0336) 's Twitter Profile Photo

مٹہ_سوات جے یوآئی تحصیل مٹہ کے زیر اہتمام سوشل میڈیا پر گمنام پشتون بونیری اکاؤنٹ سے گستاخانہ مواد شئیر کرنے کے خلاف عوامی مظاہرہ، مظاہرے سے جےیوآئی ضلع سوات کے ناظم عمومی مولانا سید قمر صاحب، تحصیل امیر مولانا رحیم اللہ صاحب اور ڈاکٹر امجد علی خطاب کررہے ہیں۔ #نبی_آخرالزماںﷺ

مٹہ_سوات
جے یوآئی تحصیل مٹہ کے زیر اہتمام سوشل میڈیا پر گمنام پشتون بونیری اکاؤنٹ سے گستاخانہ مواد شئیر کرنے کے خلاف عوامی مظاہرہ،
مظاہرے سے جےیوآئی ضلع سوات کے ناظم عمومی مولانا سید قمر صاحب، تحصیل امیر مولانا رحیم اللہ صاحب اور ڈاکٹر امجد علی خطاب کررہے ہیں۔
#نبی_آخرالزماںﷺ
Qazi iqtedar (@qazisah61083772) 's Twitter Profile Photo

دوران حج لیا گیا ایک پرکشش عکس۔۔۔۔۔ جس میں ترکی مردوں نے اپنی خواتین کے گرد ایک حفاظتی حصار قاٸم کرکھا ہے۔۔۔۔۔۔ الرجال قوامون علی النساء شاید اس قرآنی آیت کو سمجھنے کیلٸے یہ منظر کافی ہے مادلين

دوران حج لیا گیا ایک پرکشش عکس۔۔۔۔۔
جس میں ترکی مردوں نے اپنی خواتین کے گرد
ایک حفاظتی حصار قاٸم کرکھا ہے۔۔۔۔۔۔

الرجال قوامون علی النساء

شاید اس قرآنی آیت کو سمجھنے کیلٸے یہ منظر کافی ہے مادلين
Qazi iqtedar (@qazisah61083772) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں اگر پرانے اسٹیڈیم کو نیا بنایا جاسکتا ہے تو خیبرپختونخوا کے اسٹیڈیم کیوں فعال نہیں ہورہے ہیں Fida Adeel Saeed Ullah Khan Aimal Khan

پنجاب میں اگر پرانے اسٹیڈیم کو نیا بنایا جاسکتا ہے تو خیبرپختونخوا کے اسٹیڈیم کیوں فعال نہیں ہورہے ہیں Fida Adeel Saeed Ullah Khan Aimal Khan