HINA BUTT (@zzb_15) 's Twitter Profile
HINA BUTT

@zzb_15

ID: 1796498875404210176

calendar_today31-05-2024 11:08:31

7,7K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

مذاق وہی اچھا جس میں دونوں ہنس رہے ہوں کہنے والا بھی سننے والا بھی اگر ایک ہنس رہا ہے اور ایک کو تکلیف ہو رہی ہے تو اس کو مذاق نہیں بولتے..... 🌸🤍🌷🤍🌸🤍🌷🤍🌸🤍🌷🤍🌸 HAPPY MORNING 🌸🤍🌷🤍🌸🤍🌷🤍🌸🤍🌷🤍🌸

مذاق وہی اچھا 
جس میں دونوں ہنس رہے ہوں 
کہنے والا بھی
سننے والا بھی
اگر ایک ہنس رہا ہے اور ایک کو تکلیف ہو رہی ہے
تو اس کو مذاق نہیں بولتے.....
🌸🤍🌷🤍🌸🤍🌷🤍🌸🤍🌷🤍🌸
              HAPPY MORNING
🌸🤍🌷🤍🌸🤍🌷🤍🌸🤍🌷🤍🌸
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

رشتے بنانے سے پہلے رشتوں کا تقدس سیکھیے باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے میسر ہوتے ہیں لیکن کردار بنانے کے لیے اعمال درکار ہوتے ہیں... 🥀 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 🌸GOOD AFTERNOON🌸 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

رشتے بنانے سے پہلے رشتوں کا تقدس سیکھیے 
باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے میسر ہوتے ہیں لیکن کردار بنانے کے لیے اعمال درکار ہوتے ہیں...
🥀
           🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
           🌸GOOD AFTERNOON🌸
            🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

موبائل کا password تھا "نہیں دسنا" امی نے تین بار پوچھا password کیا ہے میں نے کہا "نہیں دسنا" بس پھر اس کے بعد جو ہوا 🥹🥹 اوو وی نہیں دسنا میں🥹🥹🥹

موبائل کا password تھا "نہیں دسنا"
امی نے تین بار پوچھا  password کیا ہے
میں نے کہا "نہیں دسنا"
بس پھر اس کے بعد جو ہوا 🥹🥹 اوو وی نہیں دسنا میں🥹🥹🥹
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷 AS SALAM O ALIKUM GOOD MORNING 🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷 Wishing you a day full of sunny smiles And happy thoughts!!!!

🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷       
              AS SALAM O ALIKUM
                   GOOD MORNING
🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷🌷🌸🪷
Wishing you a day full of sunny smiles
And happy thoughts!!!!
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

GOOD MORNING HAVE A BLESSE DAY 💖🌷💖🌸💖🌷💖🌸💖🌷💖🌸💖🌷 I wish for you Good Health and smile.. 💖🌷💖🌸💖🌷💖🌸💖🌷💖🌸💖🌷

GOOD MORNING
            HAVE A BLESSE DAY
💖🌷💖🌸💖🌷💖🌸💖🌷💖🌸💖🌷
I wish for you Good Health and smile..
💖🌷💖🌸💖🌷💖🌸💖🌷💖🌸💖🌷
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

🌺اسلام علیکم🌺صبح بخیر🌺 اللہ پاک کی دی ھوۂی زندگی کو ضائع نہ کریں اللہ کے ذکر کے ساتھ صبح کا آغاز کریں اسکے بندوں سے محبت کریں، محبتیں تقسیم کریں، خوشیاں آپ کا مُقدر ھونگی، اللّٰہ آپ کی زندگی میں سکون کے ایسے دیۓ روشن کرے جنکی روشنی کبھی کم نہ هو، آمین ثمہ آمین #X_promo

🌺اسلام علیکم🌺صبح بخیر🌺

اللہ پاک کی دی ھوۂی زندگی کو ضائع نہ کریں اللہ کے ذکر کے ساتھ صبح کا آغاز کریں اسکے بندوں سے محبت کریں، محبتیں تقسیم کریں، خوشیاں آپ کا مُقدر ھونگی، اللّٰہ آپ کی زندگی میں سکون کے ایسے دیۓ روشن کرے جنکی روشنی کبھی کم نہ هو، 
 آمین ثمہ آمین
#X_promo
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا ٹوٹا ہوا پل بر نہیں ہوتا وہ آپکو ایسی جگہ جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیے۔زندگی کے سفر میں رکاوٹ کا کوئی نا کوئی مقصد ہوتا ہے۔بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا چاہیے۔۔!!!!! 🤍💮🤍💮🤍💮🤍💮🤍💮🤍💮🤍 GOOD MORNING

کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا ٹوٹا ہوا پل بر نہیں ہوتا وہ آپکو ایسی جگہ جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیے۔زندگی کے سفر میں رکاوٹ کا کوئی نا کوئی مقصد ہوتا ہے۔بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا چاہیے۔۔!!!!!
🤍💮🤍💮🤍💮🤍💮🤍💮🤍💮🤍
              GOOD MORNING
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

صرف آپکا وقت اچھا ہونا چاہئیے سب خود آپ کے ہوجائے گئے💯🔥 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 🌷GOOD AFTERNOON🌷 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

صرف آپکا وقت اچھا ہونا چاہئیے  

سب خود آپ کے ہوجائے گئے💯🔥

          🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
          🌷GOOD AFTERNOON🌷
           🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

گفتگو کر تو میرے ساتھ کہ تصدیق تو ہو لوگ کہتے ہیں کہ خوشبو کی زباں ہوتی ہے😇🩵🦋🥀 🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵 GOOD EVENING FRIENDS 🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵

گفتگو کر تو میرے ساتھ کہ تصدیق تو ہو
لوگ کہتے ہیں کہ خوشبو کی زباں ہوتی
 ہے😇🩵🦋🥀

   🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵
        GOOD EVENING FRIENDS 
  🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵
HINA SULEMAN (@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

میں ڈھیر محبتاں نئیں منگدی☺️ بس نس کے پوسٹ تے آیا کرو 😂 کمنٹ شمنٹ کریا کرو🤭 تے سب نوں خوش کریا کرو🫣

میں ڈھیر محبتاں نئیں منگدی☺️ 
بس نس کے پوسٹ تے آیا کرو 😂
کمنٹ شمنٹ کریا کرو🤭 
تے سب نوں خوش کریا کرو🫣
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السَلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَركاتہ 🌷صبح بخیر🌷 زندگی کی سختیوں کےدرمیان ہروہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے انسان کی زندگی کا بہترین حصہ اس کے محبت اور رحمدلی سے کئے گئے گمنام اعمال ھیں۔ جو اس کا کوئی رشتہ نہیں ھوتا #X_promo

السَلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَركاتہ
🌷صبح بخیر🌷
زندگی کی سختیوں کےدرمیان ہروہ لمحہ حسِین ہے
 جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے
انسان کی زندگی کا بہترین حصہ اس کے محبت اور رحمدلی سے کئے گئے گمنام اعمال ھیں۔ جو  اس کا کوئی رشتہ نہیں ھوتا
#X_promo
Shahid Hammad (@sp14672) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🧡 💝درود_وسلام خاتم النبیین احضرت محمدﷺّ پر💝 درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو تسکین والا کرلیجئے 💙اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💙

﷽

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🧡

💝درود_وسلام  خاتم النبیین احضرت محمدﷺّ پر💝

درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو تسکین والا کرلیجئے

💙اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ  الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💙
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌹🌷صبح بخیر🌷🌹🌷 اے میرے پروردگار اس روشن دن کے ساتھ تجھ سےمعافی ومغفرت کی التجاھے مالک ہم بہت گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دے اگر تونے ہمیں معاف نہ کیا تو ہم خطاکاروں میں ہو جاہیں گے بیشک تو رحیم و کریم ہے. آمین ثمہ آمین #X_promo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷🌹🌷صبح بخیر🌷🌹🌷
اے میرے پروردگار اس روشن دن کے ساتھ تجھ سےمعافی ومغفرت کی التجاھے    مالک 
ہم بہت گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دے اگر تونے ہمیں معاف نہ کیا تو ہم خطاکاروں میں ہو جاہیں گے بیشک تو رحیم و کریم ہے.
آمین ثمہ آمین
#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

نا کامی کامیابی کی ضد نہیں بلکہ کامیابی کا حصہ ہے فیض احمد فیض نے کہا تھا : دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے تو ناکامی سے حوصلہ مت ہارو ، انشاءاللہ کامیابی حاصل ہو گی

نا کامی کامیابی کی ضد نہیں بلکہ کامیابی کا حصہ ہے
فیض احمد فیض نے کہا تھا :

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
تو ناکامی سے حوصلہ مت ہارو ، انشاءاللہ کامیابی حاصل ہو گی
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌷صباح الخیر🌷🌷 آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو شکرکےسجدے کرنےوالوں کےلیے،رب کی طرف سےمعجزےقریب تر کر دیےجاتےہیں اللہ پاک آپ کوآسانیاں عطافرمائےاور آسانیاں تقسیم کرنےکاشرف عطافرمائے آمین #X_promo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷🌷صباح الخیر🌷🌷
آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ 
اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو

شکرکےسجدے کرنےوالوں کےلیے،رب کی طرف سےمعجزےقریب تر کر دیےجاتےہیں
اللہ پاک آپ کوآسانیاں عطافرمائےاور آسانیاں تقسیم کرنےکاشرف عطافرمائے آمین
#X_promo
Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

کسی صورت میدان نہیں چھوڑنا چاہیے یہ تحریک انصاف کا عقلیت پسندی کا فیصلہ ہے جو لوگ کہتے ہیں کہ اس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے انھیں مفت کی صلاح ہے کہ وہ سیاست پر مبنی کتب کا مطالعہ کریں